
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آخری تاریخ کو ہفتہ وار تعطیل ہونے کی وجہ سے انکم ٹیکس گوشوارے پیر تک جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس دفاتر پیر کو سرکاری اوقات کار ختم ہونے تک گوشوارے جمع کریں گے اور گوشوارے رات بارہ بجے تک آن لائن وصول کئے جائیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GinuyX
0 comments: