Sunday, December 9, 2018

قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی

قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی
رواں سال کے دوران قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 17 دسمبر بروزپیرکو حیدر آباد میں ہوگی۔

200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی یہ 2018 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ،

دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ کے پانچ انعامات ہیں ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2L5nroT

0 comments:

Popular Posts Khyber Times