Tuesday, November 27, 2018

ہالی وڈ فلم 'ایکوامین' کا بلیو کارپٹ پریمئیر، کاسٹ نے رونق بڑھائی

ہالی وڈ فلم 'ایکوامین'
لندن میں ہالی وڈ فلم "ایکوامین" کا پریمئیر ہوا جس میں اداکار جیسن موموا سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی، ایکوامین 21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔

ہالی وڈ فلم "ایکوامین" کے پریمئیر کے موقع پر فلم کے تھیم کے مطابق بلیوکارپٹ بچھائے گئے، اداکار جیسن موموا نے تقریب کی رونق بڑھائی، فلم میں جنگجو کا کردار نبھاتی اداکارہ ایمبرڈ ہرڈ کا سبز گاؤن اور کیپ سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی،

ایکوامین کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک سپر ہیرو کی ہے جواٹلانٹس کے پانیوں پر بدی کی قوتوں کا مقابلہ کرتا ہے۔

فلم 12 دسمبر کو برطانیہ اور 21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Kzh9xx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times