Sunday, November 25, 2018

وزیراعظم کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اقتصادی مشاورتی کونسل اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، مشیرتجارت، گورنراسٹیٹ بینک اور حکومت کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔

اجلاس میں ملک کی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور جامع اقتصادی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی، اجلاس میں 11 ماہرین معیشت بھی شریک ہوئے اور معاشی تجاویز بھی اجلاس میں زیر غور آئیں جب کہ وزیراعظم نے حالیہ بیرونی دوروں کے حوالے سے اراکین کو اعتماد میں لیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2r2vQ37

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times