Friday, November 30, 2018

اداکارہ صبا قمر کا ویب سیریز میں کام کرنے کا فیصلہ

اداکارہ صبا قمر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے ویب سیریز میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہدایتکار کاشف نثار نے صبا قمر کو ویب سیریز میں کام کرنے کی آفر کی تھی جسے اداکارہ نے قبول کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں حالیہ کچھ عرصے میں ویب سیریز کے رجحان میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں مختلف پروڈکشن ہاؤسز ویب سیریز کے لیے پروجیکٹس بنا رہے ہیں جس م یں مشہور شخصیات کام کرتی نظر آ رہی ہیں۔

فی الوقت پاکستان میں 10 بڑی ویب سیریز تکمیل کے مراحل میں ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2KMTVnO

0 comments:

Popular Posts Khyber Times