Sunday, October 30, 2022

کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے: اسد عمر

اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ کل پھر کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے. کب تک قوم کے فیصلے کے سامنے طاقت کے استعمال سے کھڑے رہو گے؟. 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/UWbFd9L

0 comments:

Popular Posts Khyber Times