
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی جیل سے مجید طاہری کی رہائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل تمام قیدیوں کے ساتھ ہوسکتا ہے۔
Pleased that Dr. Majid Taheri and Mr. White will soon be joining their families.
— Javad Zarif (@JZarif) June 4, 2020
Prof. Sirous Asgari was happily reunited with his family on Weds.
This can happen for all prisoners. No need for cherry picking.
Iranian hostages held in—and on behalf of—the US should come home.
ایران کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا یا اس کی ایما پر دوسرے ملکوں میں گرفتار کیے گئے تمام ایرانی قیدیوں کو وطن واپس لوٹنا ہوگا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ایران نے امریکی نیول اہلکار کو رہا کر دیا، امریکی، صدرٹرمپ ایران کے شکرگزار
ڈاکٹر مجید طاہری کو امریکی حکومت نے ایران کے خلاف عائد یکطرفہ پابندیوں کو بائی پاس کرنے کے الزام میں سولہ مہینوں تک زیر حراست رکھا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30a3ExX
0 comments: