Sunday, December 29, 2019

بھارت کے معروف اداکاروماڈل کے حوالے سے آگئی بری خبر، مداخ غم سے نڈھال

بھارتی اداکار کی خودکشی
بھارت کے نامور اداکار و ماڈل کشال پنجابی نے خودکشی کرلی۔


 بھارت کے نامور اداکار و ماڈل کشال پنجابی ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ میڈیا کے مطابق کشال پنجابی کی خودکشی کی خبر سب سے پہلے ساتھی اداکار کرنویر بوہرا نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

بھارت کے نامور اداکار و ماڈل کشال پنجابی ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ میڈیا کے مطابق کشال پنجابی کی خودکشی کی خبر سب سے پہلے ساتھی اداکار کرنویر بوہرا نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

اداکار نے مزید لکھا کہ جس لطف کے ساتھ تم ڈانس کرتے تھے، تمہارا فٹنس کا شوق، بائیک چلانا، ایک والد ہونا اور سب سے زیادہ اہم تمہارا مسکراتا ہوا چہرا، تمہاری فطرت سب حقیقی تھی ۔

کرنویر نے پوسٹ میں لکھا کہ میں تمہیں بہت یاد کروں گا، دنیا تمہیں ہمیشہ ایک ایسا شخص جان کر یاد کرے گی جس نے اپنی زندگی بھرپور انداز میں گزاری ۔
ممبئی پولیس کے مطابق کشال پنجابی مردہ حالت میں اپنے فلیٹ میں پائے گئے تھے جبکہ پولیس کو ان کی لاش کے پاس سے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر بھی ملی جو ممکنہ طور پر انہوں نے خودکشی سے پہلی لکھی تھی۔

اس نوٹ میں کشال پنجابی نے لکھا کہ ان کی جائیداد/اثاثوں کا 50 فیصد حصہ والدین اور بہن میں یکساں طور پر تقسیم کیا جائے جبکہ باقی 50 فیصد ان کے 3 سالہ بیٹے کیان کو دیا جائے۔

37 سالہ اداکار کشال پنجابی کے والدین انہیں کئی روز سے فون کر رہے تھے تاہم کال نہ اٹھانے کی صورت میں وہ ان کے گھر پہنچے جہاں انہیں کشال کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔

واضح رہے کہ کشال پنجابی نے یورپ سے تعلق رکھنے والی اپنی گرل فرینڈ اوڈری ڈولہن کے ساتھ 2015 میں شادی کی تھی۔ اداکار نے خود کشی سے کچھ گھنٹے قبل سوشل میڈیا پر اپنے 3 سالہ بیٹے کیان کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی تھی جبکہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردہ آخری پوسٹ بھی ان کی بیٹے کے ساتھ ایک تصویر ہے۔

واضح رہے کہ کشال پنجابی نے یورپ سے تعلق رکھنے والی اپنی گرل فرینڈ اوڈری ڈولہن کے ساتھ 2015 میں شادی کی تھی۔ اداکار نے خود کشی سے کچھ گھنٹے قبل سوشل میڈیا سٹوری پر اپنے 3 سالہ بیٹے کیان کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی تھی جبکہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردہ آخری پوسٹ بھی ان کی بیٹے کے ساتھ ایک تصویر ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SBVjPV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times