Monday, December 3, 2018

وقار یونس کا ایک اور طنزیہ جلہ؟ آخر کس کے لئے

وقار یونس کا ایک اور طنزیہ جلہ؟ آخر کس کے لئے
سابق کرکٹر وقار یونس نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وقار یونس کا کہنا تھا کہ سفارشی ٹولے سے متعلق دیکھیں بات کون کر رہا ہے۔

نجم سیٹھی صاحب آپ بھی کمال کرتے ہیں۔

آپ کچھ بھی بولتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے کرکٹ میں دن پورے ہو چکے ہی



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QuyjSi

0 comments:

Popular Posts Khyber Times